: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
اسلام آباد،16مارچ(ایجنسی) کانگریس کے رکن پارلیمان ششی تھرور نے کل یہاں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سربراہ عمران خان سے ملاقات کی۔
font-size: 18px; text-align: start;">جیو ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق مسٹر تھرور کی قیادت میں ہندستانی وفد نے عمران خان سے ملاقات کی۔ میٹنگ کے ایجنڈے میں پی ٹی آئی کے نظر یہ پر غور و خوض اور دیگر سیاسی امور تھے۔